غم بہار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہار کا موسم گزر جانے کا رنج، اچھا وقت گزر جانے کا افسوس، عروج کا زمانہ بیت جانے کا قلق۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہار کا موسم گزر جانے کا رنج، اچھا وقت گزر جانے کا افسوس، عروج کا زمانہ بیت جانے کا قلق۔